Friday, 20 September 2024


جامعہ کراچی کے لاپتہ پروفیسر گھر پہنچ گئے

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم)جامعہ کراچی کے لاپتہ ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل واپس گھر پہنچ گئے۔
لاپتہ ہونے والے اسسٹنٹ پروفیسر کا تعلق جامعہ کراچی کے شعبہ اصول دین سے ہے اور ان کی گمشدگی سے متعلق اہلخانہ نے چند روز قبل جامعہ کے سیکیورٹی ایڈوائزر کو درخواست بھی دی تھی۔
اہلخانہ کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ پروفیسر محمد اسماعیل کو 15 ستمبر کی رات کچھ افراد گھر سے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے تھے۔

 

Share this article

Leave a comment