Sunday, 22 September 2024


وظیفے کے لئے نابینا کی اپیل نظر انداز

 

ایمزٹی وی (حیدرآباد )امانی شاہ کالونی ےونٹ نمبر 11لطیف آباد کے رہائشی قوت بصارت سے محروم شخص محمد جاوید نے بیت المال سے امداد نہ ملنے کے خلاف پریس کلب کے سامنے جمعہ کو پانچویں روز بھی احتجاج جاری رکھا۔

 

Share this article

Leave a comment