Sunday, 22 September 2024


ڈاکٹرمطاہرکی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد

 

ایمز ٹی وی (کراچی/تعلیم) کراچی یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ اور بائیں بازو کی طلبا تنظیم ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما ڈاکٹر مطاہر احمد شیخ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 24اکتوبر کو شام 5 بجے آرٹس کونسل میں منعقد ہوگا۔

 

Share this article

Leave a comment