Saturday, 21 September 2024


میڈیکل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے انٹری ٹیسٹ کا نتیجہ جاری

 

ایمزٹی وی(کراچی)نیشنل ٹیسٹنگ سروس نے سندھ بھر کے میڈیکل کالجوں اور جامعات کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا کراچی کے 7ہزار 263طلبہ میں سے صرف 2 ہزارطلبا50 سے زائد نمبر حاصل کر سکے
 
سندھ بھر میں سب سے زیادہ 88.5نمبر سکینہ منصور نے حاصل کیے ،دوسرے نمبر پر نویر اشعیب نے 88.25اور تیسرے نمبر پر سندیش کمار نے87.5 نمبر حاصل کیے۔

 

 

Share this article

Leave a comment