Saturday, 21 September 2024


ایم اے پرائیویٹ کے امتحانی فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع

 

ایمز ٹی وی (کراچی)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق ایم اے پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 30اکتوبرسے 13نومبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔
فارم عسکری بینک گلشن اقبال اور عبدالحق کیمپس کے عسکری بینک بوہرہ پیر برانچ سے حاصل کیے جا سکتے ہیں ، امتحانی فیس 360روپے اور امتحانی فارم کی قیمت 200روپے مقرر کی گئی ہے۔

 

Share this article

Leave a comment