Saturday, 21 September 2024


پنجاب یونیورسٹی 7نومبر سے شروع ہونیوالے امتحانی سلپس جاری

 

ایمز ٹی وی(لاہور)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے7نومبر 2017ءسے شروع ہونے والے بی اے /بی ایس سی پارٹ ون، ٹو اور کمپوزٹ سپلیمنٹری امتحانات کی رول نمبر سلپس امیدواروں کو بھجوا دی تاہم جن طلباﺅ طالبات کو رول نمبر سلپ نہیں ملی وہ پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کے ایڈمن بلاک نیوکیمپس میں قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے ہمراہ آکر ڈوپلیکیٹ رول نمبر سلپ حاصل کر سکتے ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment