Friday, 20 September 2024


نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے نئے وی سی کاعلان آج متوقع

 

ایمز ٹی وی(ملتان/تعلیم)نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اعلان آج متوقع ہے اس ضمن میں 3 نام شارٹ لسٹ ہونے کے بعد سامنے آئے تھے جن میں ماہر ہارٹ سرجن پروفیسر ڈاکٹر حیدر زمان‘ میجر جنرل (ر) نوید الحق اور پرنسپل میڈیکل کالج ساہیوال پروفیسر ڈاکٹر ظفر ایچ تنویر کے نام شامل تھے۔
ذرائع کے مطابق پروفیسر حیدر زمان نے بعض وجوہات کی بنا پر وی سی بننے سے معذوری ظاہر کردی جس کے بعد پروفیسر ظفر ایچ تنویر کے وی سی بننے کے قوی امکان ہیں

 

Share this article

Leave a comment