Friday, 20 September 2024


کامسیٹس یونیورسٹی کے پروفیسرکے نام اعزاز

 

ایمز ٹی وی(اسلام آباد)کامسیٹس یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر جمشید اقبال کو پاکستان اکیڈمی آف سائنس کی جانب سے گولڈ میڈل کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
پاکستان اکیڈمی آف سائنس پاکستانی سائنسدانوں کو سائنس اور ٹیکنالوجی کے 13 شعبوں میں حقیقی تحقیقی کام کی بناءپرگولڈ میڈلز اور انعامات سے نوازتی ہے

 

Share this article

Leave a comment