Friday, 20 September 2024


داﺅدیونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ اتوار کو ہوگا

 

ایمز ٹی وی(کراچی)داﺅ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سال برائے 2017-18ء کیلئے داخلہ ٹیسٹ اتوار 5نومبر کو بیک وقت چار شہروں کراچی ، حیدرآباد ، سکھر اور راولپنڈی میں منعقد کئے جائیں گے۔ کراچی کیلئے ٹیسٹ سینٹر این ای ڈی یونیورسٹی ہے جبکہ حیدرآبادمیں پگوٹ میموریل گرلز ہائیر سیکنڈری اسکول جیکب روڈ ، سکھر میں پبلک اسکول ملٹری روڈ اور راولپنڈی میں سینٹر فار پروفیشنل ایکسلنس سیٹیلائٹ ٹاﺅن ٹیسٹ سینٹر مقرر کئے گئے ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment