Saturday, 21 September 2024


ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے رجسٹریشن فارم کی تاریخ میں توسیع

 

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر،نوشہروفیروز سے وابستہ تمام سرکاری ا سکولوں کے ایس ایس سی پارٹ ون (نویں جماعت) کے امیدواروں سے انرولمنٹ اور رجسٹریشن فارم وصول کرنے کی تاریخ میں اضافہ کرتے ہوئے 27نومبر آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

 

Share this article

Leave a comment