Saturday, 21 September 2024


ماہر تعلیم ابراہیم جویو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

 

ایمزٹی وی(کراچی/تعلیم) نامور ماہر تعلیم اور مصنف ابراہیم جویو کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج شام 6بجے النسا کلب گلشن اقبال میں منعقد ہو گا۔
شہر قائد ادبی فورم کے صدر سلطان مسعود شیخ کے اعلامیہ کے مطابق تعزیتی ریفرنس سے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیا ت خطاب کریںگی۔

 

Share this article

Leave a comment