Saturday, 21 September 2024


طلبہ و طالبات کے لئےتقریری مقابلے کا انعقاد

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)سندھ پرووینشل ماڈل کے بانی سید رافع احمد نے کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات میں مختلف موضوعات پر تقریری مقابلے ہوں گے یہ ایونٹ 24تا 26نومبر کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا۔
طلبہ اپنی رجسٹریشن کرائیں ۔ اس موقع پر صدر عرج عباس، جنرل سیکرٹری شاہ انس احمد، ڈائریکٹر جنرل باسم عادل بھی موجود تھے۔

 

Share this article

Leave a comment