Friday, 20 September 2024


جامعہ اردو نے بیچلرز/ماسٹرز پروگرام کی تاریخ میں توسیع کردی

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی) وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار افضال احمد کے مطابق بیچلر اور ماسٹر پروگرام 2018(صبح و شام) ریگولر کی سمسٹر فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 13 جولائی 2018 تک توسیع کردی گئی ہے۔
مقررہ تاریخ کے بعد فیس جمع نہیں ہوگی اور نہ ہی طلباء کو امتحان میں شریک ہونے کی اجازت ہوگی۔

 

Share this article

Leave a comment