Friday, 20 September 2024


ایم اےسال آخرپرائیوٹ سیاسیات سالانہ امتحانات برائے2017 ء کےنتائج کااعلان

کراچی: جامعہ کراچی نےایم اے سال آخر پرائیوٹ سیاسیات سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کے نتائج کا اعلان کردیا
 
جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات کے مطابق ایم اے سال آخر پرائیوٹ سیاسیات(پولیٹیکل سائنس) سالانہ امتحانات برائے 2017 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
 
نتائج کے مطابق امتحانات میں 206 طلباوطالبات شریک ہوئے،26 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن،83 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن جبکہ ایک طالبعلم کو تھرڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیا گیا ۔کامیاب طلبہ کا تناسب 53.40 فیصدرہا۔
 

Share this article

Leave a comment