لاہور کے ایک سرکاری اسکول سے کورونا کا کیس سامنے آگیا
گورنمنٹ ایف ڈی ماڈل ہائی اسکول کے ٹیچر کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ذرائع کا کہنا ہے ٹیچر تنویر احمد کا تین روز قبل کورونا ٹیسٹ لیا گیا تھا،مذکورہ ٹیچر امتحانات میں نگران کی ڈیوٹی دے رہا تھا ۔لاہور بورڈ نے تنویراحمد کو امتحانی ڈیوٹی کرنے سے روک دیا۔
لاہوربورڈ نےتنویراحمد کو امتحانی ڈیوٹی کرنے سےروک دیا
Leave a comment