Thursday, 12 September 2024


کیپٹل یونیورسٹی کےطلباء کا سنٹرل پولیس آفس کا دورہ

کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طلباء اور طالبات کے وفد نے فرینڈز آف پولیس پروگرام کے تحت سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا۔

اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ عبدالحق عمرانی نے وفد کو پولیس کے مرکزی نظام، روزمرہ کے دفتری امور، کمیونٹی پولیسنگ، پولیس آپریشنز اور دیگر اہم امور سے متعلق بریفنگ دی۔

Share this article

Leave a comment