Sunday, 22 September 2024


عیدِ قرباں اور جانوروں کی سجاوٹ ۔

ایمز ٹی وی (کراچی) سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے ملک بھر کی مویشی منڈی میں گہما گہمی بڑھتی جارہی ہے ،عید الاضحی محض چند دن کی دوری پر ہے جس کی وجہ سے منڈیوں میں جانوروں کی خریدو فروخت جاری ہے قربانی کے جانوروں کی سجاوٹ بھی عروج پر پہنچ گئی ہے ،خاص طور پر بچے اپنے بکرے اور گائے بیلوں کو سجا نے سوارنے میں مصروف ہیں ، مویشی منڈی میں خریداروں کو لبھانے کے لئے بیو پاریوں نے بھی اپنے جانوروں کی دلچسپ سجاوٹ کی ہے۔

Share this article

Leave a comment