ایمز ٹی وی (پشاور )پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں سرچ اینڈ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لے کر ظہور نامی مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے، جو پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔ گرفتار دہشتگرد پر 2008 میں پولیس پر حملوں کا الزام ہے جس کےاس کے سر کی قیمت پچاس لاکھ روپے مقررتھی۔ آپریشن کے دوران 5 پستول ، 4 ایس ایم جی ، 2 رائفل اور متعدد کارتوس بھی برآمد ہوئے۔
پشاور :سرچ اینڈ ٹارگٹڈ آپریشن ،اہم دہشت گرد گرفتار
- 17/11/2014
- K2_CATEGORY خیبر پختونخواہ
- 1770 K2_VIEWS
Leave a comment