Sunday, 22 September 2024


برطانوی شاہی جوڑے کی ننھی شہزادی کی پہلی سا لگرہ

ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل) برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی ننھی بیٹی شہزادی شارلٹ الزبتھ ڈیانا آج پہلی سالگرہ منا رہی ہیں۔ ننھی شہزادی کی پہلی سالگرہ پر کنگسٹن پیلس نے شاہی خاندان کی سب سے چھوٹی ممبر شہزادی شارلٹ کی نئی تصاویر جاری کی ہیں۔ واضح رہے کہ شہزادی شارلٹ اپنے دادا ، والد اور بڑے بھائی شہزادہ جارج کے بعد برطانوی شاہی تخت کی چوتھی وارث ہیں۔

Share this article

Leave a comment