Friday, 20 September 2024


ملک و قوم سے ایک اور زیادتی ۔ ۔ ۔ کس نے کی؟

 
ایمز ٹی وی (تجارت) پاکستان اکانومی واچ نے حکومتی منصوبوں کو توانائی بحران کے حل کے لیے ناکافی قرار دے دیا۔ پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ توانائی کا بحران کم کرنے کے لیے مختص فنڈ کو نمائشی منصوبوں پر لگانا ملک و قوم سے زیادتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ قدرتی گیس کی درآمد کے لیے پائپ لائنوں کی تعمیر اور دیگر معاملات کے لیے درکار فنڈز کا انتظام کرنے کے لیے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ ٹیکس عائد کیا گیا تھا جس پر گیس کے صارفین نے بھرپور احتجاج کیا مگر اسے واپس نہیں لیا گیا

Share this article

Leave a comment