Monday, 07 October 2024
کراچی: سرسیدیونیورسٹی کےبانی کےنام سےمنسوب ذاکرعلی خان فائونڈیشن کی جانب سےکراچی کےموون پک ہوٹل میں سیرت النبی کانفرنس کاانعقاد کیا گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فائونڈیشن کے صدر محمد…
کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کےتحت’’روڈ میپ فیملی پلاننگ 2030کے عنوان پرسیمنارکاانعقادکیاگیا۔ سیمینار جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ سندھ ری پروڈکٹیو اینڈ جینیٹک ہیلتھ سینٹر،سی آئی پی پاکستان اور…
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم پر وزیراعظم عمران خان سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر وفاقی وزیر…
اسلام آباد :چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمدکاکہنا ہےکہ سانحہ آرمی پبلک اسکول آپریشن ضرب عضب کےردعمل میں پیش آیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمدکی سربراہی میں…
اسلام آباد: چیف جسٹس نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں ایک وائس چانسلر لگانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے۔ سپریم کورٹ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نواب شاہ کے وائس…
کراچی: سندھ کابینہ نےٹیچنگ اینڈ نان ٹیچنگ اسٹاف بھرتی کی پالیسی تجویزکی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کےزیرِ صدارت سندھ کابینہ کااجلا س…
لاہور: پنجاب بھرکےکالجزکےلئےگیارہویں جماعت کیلئےداخلوں کاشیڈول جاری کردیاگیاہے شیڈول کے مطابق امیدوار 25 اکتوبر سے8دسمبر تک بغیرکسی جرمانےکےداخلے جمع کرواسکتےہیں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورنے انٹرمیڈیٹ داخلہ پالیسی تبدیل کردی جبکہ9…
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نےانٹرمیڈیٹ داخلہ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کاکہناہے رواں سال داخلے صرف میٹرک کے نتائج کی بنیاد…
لاہور: میٹرک نتائج میں اے پلس حاصل کرنےوالےطلبہ کی بڑی تعدادکے باعث گریڈاے لینے والے طلبہ کا بڑے اداروں میں داخلہ خطرے میں پڑگیا ہے میٹرک نتائج میں اے پلس…
لاہور: دسویں اوربارہویں جماعت کےخصوصی امتحانات کیلئےپالیسی جاری کردی گئی۔ ایسے طلباوطالبات جواپنے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج سےمطمئن نہیں ان کو 15 روز میں بورڈ کو آگاہ کرنا ہوگا…
Page 78 of 1079