Thursday, 03 October 2024


لاہوربورڈنے پیپروں کی ری چیکنگ کا شیڈول جاری کردیا

لاہوربورڈ نے پیپروں کی ری چیکنگ کا شیڈول جاری کردیا۔

امیدوار 16 اکتوبر تک ری چیکنگ کیلئے آن لائن درخواستیں جمع کراسکیں گے۔

ری چیکنگ کیلئے 1200روپے فی پیپر فیس رکھی گئی ہے ۔آن لائن درخواست جمع ہونے کے بعد امیدوار کو بذریعہ ایس ایم ایس مقررہ تاریخ بارے آگاہ کیا جائے گا۔

Share this article

Leave a comment