Tuesday, 08 October 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
ایمزٹی وی(اسلام آباد) نیب نے کرپشن کے 150 میگا کیسز کی ترمیم شدہ رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی جس میں شکایت کنندہ اور تصدیق کنندہ کا خانہ بھی شامل…
ایمز ٹی وی(کراچی) حالیہ بارشوں کے باعث شہر قائد میں مکھیوں اور مچھروں کی بہتات سے ڈینگی سمیت کئی موذی اور وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔ ڈینگی پروینشن اینڈکنٹرول پروگرام…
ایمزٹی وی(لاہور) ایٹچسن کالج کے پرنسپل آغاغضنفر کوانکےعہدےسےہٹادیاگیا۔ ذرائع کےمطابق آغاغضنفر کوچند اہم اوربااثر افراد کےبچوں کو کالج میں داخلہ نہ دینے کی وجہ سے عہدےسے ہٹایاگیا۔تفصیلات کےمطابق ایٹچسن کالج…
ایمزٹی وی(کراچی) کراچی کیں حالیہ بارشوں کےپیش نظر محکمہ موسمیات نےپیشن گوئی کی تھی کہ مون سون سسٹم بالائی سندھ کی جانب بڑھ رہاہے تاہم منگل کو کراچی میں ہلکی…
ایمزٹی وی(لاہور) بھارتی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ کے ہدایتکار کبیر خان نے پاکستانی صحافی چاند نواب کو رائلٹی دینے کی یقین دہانی کر ادی۔ حال ہی میں ریلیز ہونے…
ایمزٹی وی(لاہور) انجمن تاجران پاکستان نے یکم اگست کو ملک گیر شٹرڈاون ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ تاجر بینکوں کی جانب سے عائد ہونے والے ودہولڈنگ ٹیکس پر سراپا احتجاج…
ایمز ٹی وی(کراچی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کے ڈیتھ وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں جس کے مطابق شفقت حسین کو 4…
ایمزٹی وی(کراچی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 40 کروڑ ہوگئی ہے جبکہ پاکستان…
ایمزٹی وی(اسلام آباد) پاکستان میں ایران کے سفیرعلی رضاحقیقیان نے کہاہے کہ جوہری معاہدے کے بعدایران پاکستان کو 3 ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرسکتا ہے۔ ایران اور فائیو پلس ون…
ایمز ٹی وی(گوجرانوالہ)پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 100 کامونکی کے ضمنی انتخاب میں غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا اختر 49 ہزار سے زائد ووٹ…