Friday, 11 October 2024
اسلام آباد : سرکاری درس گاہوں میں نئے تعلیمی سال 12ویں جماعت تک نیا نصاب پڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تعلیمی مشیر رفیق طاہر نے بتایا کہ وفاقی سرکاری…
کراچی:کراچی کے شہری امن پسند اور مہمان نواز ہیں ،پاکستان کے عوام کھیلوں کا فروغ چاہتے ہیں پاکستان کی سلامتی ،دفاع اور مستقل پائیدار امن کو قائم رکھنے کیلئے یکجا…
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے جہانداد کے چچا اور اریب احمد کے والد سے گھروں پر جا کر تعزیت کا اظہار کیا اور جاں بحق ہونے والے…
کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں‌ انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں کراچی کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. ان خیالات کا…
کراچی: پی ایس ایل 4 فائنل کا ٹاکرا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان آج ہوگا جس کے لیے شائقین پُرجوش ہیں۔ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی…
بلوچستان: پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ریلوے لائن پر بم دھماکے کے باعث مسافر ٹرین میں سوارکم از کم چار افراد ہلاک اورچھ زخمی ہوگئے ہیں۔…
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ کرائسٹ چرچ میں پاکستانیوں کی شہادتوں کے سوگ میں کل قومی پرچم سرنگوں رہے گا، میتوں کی حوالگی کل…
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت میں بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا اجلاس ہوا ۔ جس میں مضر صحت اشیاء کی فروخت اور ملاوٹ کرنے والوں کے…

 فیصل آباد :جی سی یونیورسٹی کے قریب ڈکیتی کرتے ہوئے پکڑے جانیوالے دو نوعمرلڑکوں سبحان اور فہد سے تفتیش کی گئی تو انکشاف ہوا کہ وہ دونوں انٹرمیڈیٹ کے طالب علم ہیں دو نوں نے پہلے بھی کئی معمولی ڈکیتیاں کی ہیں ،انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ بھارتی فلموں سے متاثر ہو کر شوقیہ ڈاکو بنے ہیں،پولیس نے ان سے ہزاروں روپے نقدی اور اسلحہ برآمد کر کے کارروائی شروع کردی ہے


راولپنڈی: وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان نے کہا ہے کے اضافی گیس بل کی مد میں 50کروڑ روپے واپس ایڈجسٹ کیے جاچکے ہیں۔غلام سرور خان نے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ضروری تھا، جن 15 ہزار صارفین کو گیس کے اضافی بل گئے تھے انھیں اس کی واپسی شروع کر دی گئی ہے اب تک اس مد میں 50کروڑ روپے واپس ایڈجسٹ کیے جاچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سابق 2 حکومتوں سے ورثے میں سنگین مسائل ملے ہیں مگر ہم عوامی مسائل حل کریں گے اور اب کسی بھی ادارے کو پی ا?ئی اے اور اسٹیل ملز نہیں بننے دیں گے۔