Saturday, 12 October 2024
  ایمزٹی وی(اسلام آباد)ہائی کورٹ نے الیکشن ایپلیٹ ٹریبونل کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ جسٹس مظاہر علی اکبر…
  ایمزٹی وی(کراچی)سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار نے نقیب اللہ کے قتل سے 2 گھنٹے پہلے ہی اس کی ہلاکت کی پریس کانفرنس کی تھی۔ کراچی کی انسداد…
  ایمزٹی وی(ٹیکسلا)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ آج میں بہت سارے معاملات نہیں کھولنا چاہتا تاہم ایون فیلڈ کا فیصلہ آجائے پھر نواز شریف سے اختلافات…

 

 
ایمزٹی وی (کراچی)ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان سندھ میں پیپلز پارٹی کو شکست دینے کیلئے تعاون پر اتفاق ہوگیا۔

پیر صدر الدین شاہ راشدی (یونس سائیں) کی سربراہی میں وفد نے ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی۔ جی ڈی اے کے وفد میں سردار عبدالرحیم اور نند کمار بھی شامل تھے جب کہ متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان، فیصل سبزواری اور اسلم بھٹو نے بھی ملاقات میں شرکت کی۔ دونوں جماعتوں نے ملکی سیاسی صورتحال ، عام انتخابات اور سیاسی تعاون پر گفتگو کی۔

ایم کیو ایم اور جی ڈی اے نے عام انتخابات میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہسندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف جہاں ضرورت پڑی ایک دوسرے کی حمایت کریں گے۔ سندھ کی مختلف قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ایک دوسرے سے تعاون کیا جائے گا۔ خالد مقبول نے کہا کہ سندھ کے عوام کو پی پی کی کرپٹ اور نااہل لیڈروں اور حکومت سے بچانا ہے۔ سردار رحیم کا کہنا تھا کہدیگر سیاسی جماعتوں کے لیے بھی تعاون کے دروازے کھلے ہیں۔

 
 
 

 

  ایمزٹی وی (راولپنڈی)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے 12 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
ایمزٹی وی(کراچی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کراچی کے بعد انتخابی مہم کے لیے اندرونی سندھ روانہ ہوگئے۔ بلاول بھٹو زرداری اندرون سندھ کے دورے کے موقع پر ٹھٹھہ،…
ایمزٹی وی(بنوں)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ بنوں کے فرعون کا مقابلہ کرنے کے لیے یہاں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بنوں میں جلسے سے…
  ایمزٹی وی(کراچی)پیپلز پارٹی کا مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے علاقے لیاری میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کے قافلے پر مشتعل افراد نے پتھراؤ کردیا اور ڈنڈوں…
  ایمزٹی وی(کراچی)پیپلز پارٹی آج سے ملک گیر انتخابی مہم کا آغاز کرے گی اور اس سلسلے میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لیاری سے مہم شروع کریں گے۔ بلاول…
ایمزٹی وی(اسلام آباد)بچیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میں کسی کی انتخابی مہم نہیں چلا رہا۔ سپریم کورٹ میں 10 سال سے تاخیر کا شکار مدرچائلڈ…