Sunday, 06 October 2024
کراچی: میٹرک بورڈ کراچی کے دہم جماعت کے نتائج پرآل سندھ پرائیویٹ اسکولزاینڈکالجزایسوسی ایشن کے چیئرمین حیدرعلی نےمثبت رد عمل کا اظہارکیاہے۔ آل سندھ پرائیویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن…
کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کےاپناانسٹیٹیوٹ برائےپبلک ہیلتھ کے تحت ماسٹرآف سائنس ان پبلک ہیلتھ (ایم ایس پی ایچ)کے 8ویں بیچ کی استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ استقبالیہ تقریب سے خطاب…
کراچی: سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیرِ اہتمام سیلاب زدگان کےامدادی پروگرام کی بریفنگ کا انعقاد کیاگیا جس میں سرسیدیونیورسٹی کی امدادی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا…
کراچی : ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹیٹیوشن سندھ نےتمام اسکول سربراہان کو حکم نامہ جاری کردیا ۔ جاری کردہ ہدایات کے مطابق کوئی بھی سکول والدین یا طلبہ…
اسلام آباد: صدرِمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقراء یونیورسٹی کےچانسلر حنید لاکھانی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ٹوئیٹر پر صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف…
کراچی: اقرا ءیونیورسٹی کے بانی حنید لاکھانی کےانتقال پر وائس چانسلر وسیم قاضی نے گہرے رنج و غم کااظہارکیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقراء یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر وسیم…
کراچی: اقراء یونیورسٹی کے بانی چانسلراورسندھ بیت المال کےسابق سربراہ حنیدلاکھانی آج صبح ڈینگی بخارسےانتقال کر گئے۔ حنید لاکھانی کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال داخل کیا…
کراچی: سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے سیلاب زدگان کو بروقت امداد فراہم کرنے کے لیے ٹریفک پولیس کراچی کے تعاون سے لگائے گئے کیمپ میں موصول ہونے والا…
کراچی: کراچی میٹرک بورڈنے میٹرک کے سالانہ امتحانات کےنتائج کی تاریخ کااعلان کردیا۔ میٹرک بورڈ کراچی کے تحت دسویں جماعت سائنس گروپ کےسالانہ امتحانات برائے 2022کےنتائج کااعلان 9 ستمبرکوکیا جائے…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ نےانٹر سال اوّل کے سالانہ امتحانات کے پہلےمرحلےکے نتائج کااعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری اسکول ایجوکیشن نے انٹر سال اوّل…
Page 47 of 1079