Monday, 07 October 2024
کراچی: جامعہ کراچی کے مختلف کلیہ جات کے 240 اساتذہ میں 35 ملین سے زائد روپے کے ڈینزریسرچ گرانٹ کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کلیہ علوم…
کراچی: یونیورسٹی آف کراچی المنائی ایسوسی ایشن بالٹی مور واشنگٹن ڈی سی کی جانب سے فیکلٹی آف فارمیسی اور شعبہ مائیکروبائیولوجی میں سولرپینل سسٹم کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا…
کراچی: جامعہ این ای ڈی اوریونیسکو ہیڈ کواٹرپیرس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ جامعہ ترجمان کے مطابق یہ معاہدہ شیخ الجامعہ این ای ڈی ڈاکٹر سروش لودھی اورچیف آف سیکشن…
کراچی: جامعہ این ای ڈی کے تحت ایک جانب سینڈیکٹ اجلاس منعقد کیا گیا تو دوسری جانب سینٹ کے انتخابات کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ 201 سیندیکٹ اجلاس میں سالانہ…
کراچی: اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت 18جون سےہونے والےامتحانات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی۔ چیئرمین اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی پروفیسر سعید الدین کا کہنا ہے کہ 18…
خیبر پختونخواہ: ڈائریکٹوریٹ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ خیبرپختونخوا نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے زیر استعمال پرانے گاڑیوں کے خلاف 27 جون کے بعد گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا اس حوالے…
پشاور: صوبائی وزیرتعلیم شہرام خان ترکئی کی زیر صدارت ایجوکیشن مانیٹرنگ اتھارٹی کااجلاس ہوا۔اجلاس میں اساتذہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ وزیرتعلیم شہرام خان ترکزئی ایجوکیشن حکام کو ہدایت…
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نےآج سےپری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ بحیرہ عرب سے مرطوب ہوائیں بدھ کی شام ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، 15جون سے…
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نےاساتذہ کوجوائننگ لیٹرجاری کرناشروع کردیئےہیں۔ محکمہ تعلیم سندھ کے سیکرٹری غلام اکبر لغاری ، ڈی جی ایچ آر ضمیر احمد کھوسو، ایڈیشنل ڈائریکٹر سیکنڈری فرناز ریاض…
کراچی: جامعہ کراچی نے ایم اے پرائیوٹ سال اول بین الاقوامی تعلقات سالانہ امتحانات برائے 2019-2020کے نتائج کااعلان کردیا۔ ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق ایم…
Page 55 of 1079