Saturday, 12 October 2024
  ایمزٹی وی(اسلام آباد)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں پانامہ لیکس اور نیوز گیٹ کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ میڈیا…

 

 

ایمز ٹی وی(کراچی) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے

متحدہ کے رہنما عدالتوں کا سامنا کرتے ہیں ، نہ تو ہم میں سے کوئی فرار ہوا اور نہ ہی ایم کیو ایم کے رہنما فرار ہوتے ہیں ۔

انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس کوئی ڈرائی کلین مشین موجود نہیں ہے ،ہم عدالت سے ڈرائی کلین ہو کر نکلتے ہیں ۔اس موقع پر انہوں نے متحدہ کی ایک خاتون کارکن کو میڈ یا کے سامنے پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس خاتون کے نو سالہ بچے کو تشدد کر کے مار دیا گیا اور اب بھی خاتون کو دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں ،عدالت بچے کی ماں کو انصا دلوائے ۔

 

  ایمز ٹی وی(کراچی) انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر مختلف مقدمات میں ملوث ایم کیو ایم کے رہنماﺅں کی ملاقات ہوئی ہے جس میں موجودہ صورتحال اور قائم…
  ایمزٹی وی(کوئٹہ) پاک چین اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت چین کا پہلا تجارتی قافلہ گوادر پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق 50 ٹرکوں پر مشتمل چین کا پہلا تجارتی قافلہ…
    ایمز ٹی وی(لاہور) پنجاب پولیس نے انوکھا کارنامہ کردیا ،چوتھی جماعت کے طالب علم پر دو افراد کے قتل کامقدمہ درج کر لیا ۔ مانگا منڈی کی پولیس…
  ایمزٹی وی(آزاد کشمیر) مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ سیز فائر لائن توڑنے کیلئے لانگ مارچ کے قافلے کی قیادت کروں گا میرے…
  ایمز ٹی وی(لاہور) پنجاب انتظامیہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج اور دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا،5روز بعد مال روڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا…
  ایمزٹی وی(آزاد کشمیر)ز کامسیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے صدرآزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعودخان نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس قومی سلامتی…
  ایمزٹی وی (اسلام آباد) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان پاکستان کے دوروزہ سرکاری دورہ پر بدھ کواسلام آباد پہنچ رہے ہیں، ناکام فوجی بغاوت کے بعد ترک صدر…
  ایمز ٹی وی(کراچی)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں میں پڑھائی جانے والی تاریخ مسخ شدہ ہے۔ نصاب کو رول بیک کرنے کیلئے کئی قوتیں اب…