Friday, 01 November 2024
کراچی: جامعہ کراچی سابق رئیسہ کلیہ فنون وسماجی علوم، وڈائریکٹر سینٹر آف ایکسلینس فارویمنز اسٹڈیز جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ کی زیرنگرانی مکمل ہونے والی ڈکشنری آف فیمینزم…
کراچی: کراچی میں کورونا کیسز میں اضافےکےبعدمحکمہ تعلیم نےپابندیاں عائد کردی۔ کورونا کے کیسز میں اضافے کے پیشِ نظرمحکمہ تعلیم نے دفتر میں آنے والے تمام افراد ماسک پہنیں گے۔…
اسلام آباد: پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیوپارٹس اینڈاسیسریزمینوفیکچررزنےپاکستان آٹوشو2022 کی نئی حتمی تاریخ کااعلان کردیا۔ ملک میں COVID-19 پابندیوں کی وجہ سے متعدد تاخیر کے بعد، پاکستان آٹو شو…
اسلام آباد: ملک میں کوروناکےدومزیدمریض انتقال کرگئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کےمزیددو مریض انتقال کرگئے۔ کورونا سے متاثر 119…
کراچی: محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں 2 جولائی سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کاامکان ہے۔ جس کےبعد ڈی جی…
کراچی: آغاخان یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایم بی بی ایس تھرڈ سمسٹر کاطالبعلم خوفناک حادثےمیں جان کی بازی ہارگیا۔ پشاور سے تعلق رکھنے والا 21 سالہ عبداللہ خٹک کا گزشتہ…
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھرمیں بارش کی پیشگوئی کردی۔ یکم سے 5 جولائی تک حیدرآباد، کراچی، بدین اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔…
کراچی: جامعہ این ای ڈی کےتحت منعقدہ 30ویں سینیٹ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت وزیرورک اینڈ سروسز /پرو چانسلر انجینئرنگ یونی ورسٹیز سیدضیاء عباس شاہ نےکی انکا کہنا تھاکہ…
کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں کراچی میں بدستور سب سے زیادہ شرح برقرار ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے…
کراچی: جامعہ کراچی کے مختلف کلیہ جات کے 240 اساتذہ میں 35 ملین سے زائد روپے کے ڈینزریسرچ گرانٹ کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کلیہ علوم…
کراچی: یونیورسٹی آف کراچی المنائی ایسوسی ایشن بالٹی مور واشنگٹن ڈی سی کی جانب سے فیکلٹی آف فارمیسی اور شعبہ مائیکروبائیولوجی میں سولرپینل سسٹم کی تنصیب کا کام مکمل ہوگیا…
کراچی: جامعہ این ای ڈی اوریونیسکو ہیڈ کواٹرپیرس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ جامعہ ترجمان کے مطابق یہ معاہدہ شیخ الجامعہ این ای ڈی ڈاکٹر سروش لودھی اورچیف آف سیکشن…