Reporter SS
کورونا کےباعث ملتوی ہونے والے ٹوکیو اولمپکس آئندہ برس 23 جولائی سے 8 اگست 2021میں جاپان میں ہونگے.
یہ فیصلہ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی, انٹرنیشنل اولمپک پیرامیڈیکل کمیٹی اور ٹوکیو 2020 آرگنائزنگ کمیٹی نے مشترکہ طور پرکیا ہے. اسکے علاوہ پیرا اولمپکس (جو کہ معذور افراد کےلئے ہوتا ہےوہ24 اگست تا 5ستمبر 2021 تک ہونگے.
خیال رہے کوروناوائرس کے باعث ہونے والے ٹوکیو اولمپکس ایک سال کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا. ٹوکیو اولمپکس رواں سال 24جولائی سے 9اگست 2020 تک کیا جانا تھا جس کے لئےجاپان میں بڑے پیمانے پرانتظامات مکمل کرلئے گئے تھے.
اسلام آباد: کورونا وائرس سے آگاہی کےلئے حکومت پاکستان نےمختلف زبانوں میں واٹس ایپ ہیلپ لائن جاری کردی.
حکومت کی جانب سے جاری گئی ہیلپ لائن 7 زبانوں میں ہیں جس سے عوام باآسانی تصدیق شدہ معلومات اور آگاہی حاصل کرسکیں گے.
ان 7 زبانوں میں, اردو, انگریزی, آندھی, پشتو, کشمیری, بلوچی اور پنجابی شامل ہیں.
اس ہیلپ لائن سےشہری کورونا کی اپڈیٹ اور خطرے کی صورتحال بھی جان سکیں گت.