اتوار, 05 مئی 2024


خوف اورسنسنی سے بھرپور فلم "دی پائیرامڈ"کا نیا ٹریلرجاری کر دیا گیا- 

ایمز ٹی وی (فارن ڈِسک)

نیویارک میں خوف اور سنسنی سے بھرپورامریکن فلم دی پائیرامڈ(The Pyramid) کا نیا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔گری گورے لیواشیور کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی امریکی آثار قدیمہ کے ماہرین کے گرد گھومتی ہے جو مصر کے ریگستان میں تکون مینار کی کھوج نکالنے کے دوران ایک انجانی آفت کا شکار ہوجاتے ہیں۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ایشلے ہنشاؤ،ڈینس اوہیر،جیمز بکلے،ڈینیل ایمرمین اور جوسف بیڈلم سمیت دیگر شامل ہیں۔ایلکژنڈر کی پروڈکشن میں بننے والی یہ فلم 5دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے-

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment