اتوار, 05 مئی 2024


ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم’جینیسس‘کا پہلا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا-

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)

لاس اینجلس ......ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم ’ٹرمینیٹرجینیسس کا پہلا ڈیجیٹل موشن پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ ہالی ووڈ کے مشہور اداکار اور ٹرمینیٹر سیریز کے روایتی ہیرو آرنلڈ شیوار زینیگر اپنے دشمنوں سے جنگ کرتے دکھائی دینگے۔فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے فنکاروں میں آرنلڈ شیور زینیگر کے علاوہ ایمیلیا کلارک،جیسن کلارک،جے کورٹنی اور سینڈرین ہالٹ سمیت دیگر شامل ہیں۔ڈیوڈ ایلیسن کی پروڈیوس کردہ یہ فلم پیراماؤنٹ پکچرز کے بینر تلے آئندہ برس جولائی میں سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment