ھفتہ, 04 مئی 2024


ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم "ارائیول " کا نیا ٹریلرجاری

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) ہالی ووڈ کی سائنس فکشن فلم "ارائیول" کا نیا ٹریلر آگیا ، فلم گیارہ نومبر کو ریلیز ہوگی ۔ ڈینس ولی نیو کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم "ارائیول " کی کہانی پراسرار خلائی جہاز کی ہے جو زمین سے ٹکرانے والا ہے ، ایسے میں کچھ خلائی ماہرین اس واقعے کی تحقیق میں مصروف ہیں ۔ خلائی جہاز کے زمین سے ٹکرانے سے بڑی تباہی کا بھی خطرہ ہے ۔ فلم ارائیول میں ایمی ایڈم ، جرمی رینر اور فوریسٹ ویٹیکر مرکزی کردار میں نظر آرہے ہیں ۔ سائنس فکشن فلم گیارہ نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment