جمعہ, 03 مئی 2024


آئی ایس پی آرکا یومِ دفاع پرشاندار نغمہ

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) عاطف اسلم اور علی ظفر کی آواز میں آئی ایس پی آر کے نغمے ’یاریاں‘ میں وطن پر جوانی، محبت اور دوستی قربان کرنے والوں کو سلام پیش کیا گیا ہے۔

قوم کیلئے قربانی دینے والوں کو سلام پیش کرتا عاطف اسلم اور علی ظفر کی آواز میں آئی ایس پی آر کا نغمہ ’یاریاں‘ سب کے لبوں پر ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment