بدھ, 01 مئی 2024


ہالی وڈ کی ایکشن فلم " فری فائر " کا پہلا ٹریلر جاری

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) جرائم کی دنیا پر قبضے کیلئے گینگسٹرز کے درمیان جنگ چھڑ گئی۔ ہالی وڈ کی ایکشن فلم " فری فائر " کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

" فری فائر " کی کہا نی 1978 کے دوران بوسٹن میں جرائم پیشہ گروہوں کے درمیان انڈر ورلڈ پر قبضے کیلئے ہونیوالی لڑائی کی ہے۔ ایک ڈیل کے دوران شروع ہونیوالی جھڑپ ختم ہو پائے گی یا تمام گینگسٹرز جان سے جائیں گے یہ جاننے کیلئے شائقین کو تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا۔ ایکشن سے بھر پور فلم دسمبر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment