ھفتہ, 18 مئی 2024


عینی خالد نے پاکستان پہنچتے ہی مداحوں کیلئے بڑا اعلان کردیا

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) معروف گلوکارہ عینی خالد کے ہاں بیٹی کی پیدائش کے بعد دوبارہ شوبز میں واپسی ہوگئی ہے۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق گلوکارہ عینی خالد نے شوبز کی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردی ہیں۔عینی بیٹی کی پیدائش کے باعث دس ماہ سے انگلینڈ میں مقیم تھیں اور شوبز کی دنیا سے دور تھے۔بیٹی کی پیدائش کے باعث عینی نے تمام سرگرمیاں معطل کردی تھیں، تاہم اب دو ماہ بعد وہ دوبارہ پاکستان آگئیں ہیں، جہاں نے واپسی کے ساتھ ہی اپنی شوبز سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment