جمعہ, 17 مئی 2024


پا کستانی ماڈل و اداکار ہ عروہ حسین نے اپنا نام بدل لیا

 

ایمز ٹی وی ( انٹڑٹینمٹ )نکاح کی تقریب لاہور کی بادشاہی مسجد میںنہایت سادگی کے ساتھ ہوئی جس میں دلہا دلہن کے اہل خانہ اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔

عروہ حسین کی رخصتی بھی بادشاہی مسجد سے ہوئی اور ولیمہ کی تقریب 18 دسمبر کو ہوگی جس ،میں شوبز کی معروف شخصیات شرکت کریں گی۔

واضع رہے کے گلوکار فرحان سعید اور عروہ حسین نے گزشتہ ماہ 22 نومبر کو اپنی منگنی کا باقاعدہ اعلان کیا تھا ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment