پیر, 20 مئی 2024


علی ظفر کی خوشی کی انتہا نہ رہی ایسی بات کہہ دی کہ۔۔۔۔۔۔

 

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)گلوکار و اداکار علی ظفر نے پی ایس ایل حکام کی پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہاکہ’’ مجھے خوشی ہے کہ پی ایس ایل نے مجھے کچھ کرنے کا موقع دیا ہے‘‘۔
علی ظفر نے کہا کہ کرکٹ ہمیشہ سے ہی میرا پسندیدہ کھیل رہا ہے۔گلوکار واداکار نے پریس کانفرنس کے دوران پی ایس ایل کا آفیشل گانا بھی گایا۔
افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والے فنکاروں کو متعارف کرانے کی تقریب میں جمیکا کے گلوکار شیگی’’دی بمباسٹک‘‘ اور شہزاد رائے بھی موجود تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment