ھفتہ, 18 مئی 2024


امید ہے حور گانا شائقین کو پسند آئے گا، عاطف اسلم

 

ایمزٹی وی(انٹرٹینمٹ ڈیسک) اپنے گانے ’حور‘ کے حوالے سے عاطف اسلم نے کہا ہے کہ یہ گانا میرے دل سے بیحد قریب ہے۔ گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ یہ میرا اس سال کا سب سے بڑا گانا بھی ہے کیونکہ یہ گانا اور بھی خاص اس لیے ہے کیوں کہ میرے گانے جینا جینا کی مکمل ٹیم اس گانے کے لیے اکھٹی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے شائقین حور گانے کو بھی اتنا ہی پسند کریں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment