اتوار, 19 مئی 2024


بالی ووڈ کی نامورادا کارہ کےنام ایک اوراعزاز

 

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایک اور بڑے اعزاز سے نوازا جائے گا۔ دنیا بھرمیں اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اداکاری کے ساتھ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش رہتی ہیں، اداکارہ ہونے کے ساتھ وہ عالمی ادارے یونیسیف کی سفیر بھی ہیں اسی سلسلے میں انہوں نے حال ہی میں یونیسیف کی جانب سے جنوبی افریقہ میں منعقد ایک ایونٹ میں شرکت کی تھی۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments8