جمعہ, 26 اپریل 2024


ثانیہ مرزانےایسی حدیث شیئرکردی کہ ہندومداح بھی تعریف کرنے پرمجبورہوگئے

 

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ)بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی سٹار آل راﺅنڈر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرز ابھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی بے حد مقبول ہیں ۔شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں طنز و مزاح سے بھر پور ٹوئٹس کا تبادلہ اکثر ہی ہوتا رہتا ہے جس سے دونوں ممالک میں رہنے والے مداح خوب لطف اندوز ہوتے ہیں لیکن اس بار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈ یا پر رسول ﷺپاک کی حدیث مبارکہ شیئر کی تو مسلمانوں سمیت ہندو
مداحوں نے بھی خوب تعریف کی ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment