ھفتہ, 27 اپریل 2024


جوانی پھر نہیں آنی2 پر صدر مملکت کا ردِ عمل

فلم جوانی پھر نہیں آنی2 دیکھ کر صد ر مملکت عارف علوی ٹوئیٹ کرنے پر مجبور ہوگئے

۔ ہمایوں سعید اور فہد مصطفی کی فلم جوانی پھر نہیں آنی 2جو پاکستان کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ہے صدر مملکت عارف علوی نے فلم کی پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے فلم بہت پسند آئی فلم بہترین ہے مجھے خوشی ہے کہ پاکستانی سنیما بہتری کی جانب بڑھ رہا ہے اور بہت اچھی تفریح فراہم کر رہا ہے۔
واضح رہے کے جوانی پھر نہیں آنی ۲ پاکستان کی پہلی فلم جو ریلیز سے اب تک 60 کروڑ سے زائد کا بزنس کر چکی ہے ۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment