جمعہ, 26 اپریل 2024


سنجے دت ایک بار پھر سے اخبار کی شے سرخیوں کی زینت بنیں گے

 

ممبئی : ایک ویڈیو جو بھارتی میڈیا پر گردش کرہی ہے جو دیوالی کے موقع پر سامنے آئی جسکے بعد سنجے دت کو سخت تنقیدکا نشانہ بھی بنایا گیا
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دیوالی کے موقع پر سنجے دت کی جانب سے دی جانے والی پارٹی میں مہمانوں کے علاوہ فوٹو گرافرز اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔
رپورٹ کے مطابق سجے دت پارٹی کی ابتداءمیں تو بخوشی اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ تصاویر اور ویڈیوز بناتے رہے لیکن بعدازاں پارٹی میں کی جانے والی مینوشی کے بعد انکے ہوش قابو میں نہ رہے اور وہ صحافیوں کو گالیاں دیتے رہے۔صحافیوں کو گالی دینے والی ویڈیو جب میڈیا پروائرل ہوئی تو سنجے دت ہرطرف سے تنقید کا نشانہ بننے لگے۔
یاد رہے کے سنجے دت کا کیرئر آغاز سے ہی اس قسم کے تنازعات کا شکار رہا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment