اتوار, 28 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


ہالی ووڈ اداکار بالی ووڈ اداکارہ سے متاثر

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمنٹ)ہالی ووڈ اداکار ون ڈیزل اپنی آنے والی فلم ‘ٹرپل ایکس’ میں کاسٹ کی گئی بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون سے بے حد متاثر نظر آرہے ہیں۔ون ڈیزل نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں کافی عرصہ سے دپیکا کے ساتھ کام کرنا چاہتا تھا اور ہم فاسٹ اینڈ فیورس 7 میں بھی ایک ساتھ کام کرنے والے تھے ’۔واضح رہے کہ دپیکا پڈوکون کو ون ڈیزل کی فلم فاسٹ اینڈ فیوریس 7 میں بھی اداکاری کی آفر دی گئی تھی تاہم اپنے مصروف شیڈول کے باعث انہیں اس سے انکار کرنا پڑا ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment