اتوار, 05 مئی 2024


سیف علی خان اب فلم نہیںکھانا پکائے گے

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمنٹ) بالی وڈ اداکار سیف علی خان جلداپنی نئی آنے والی فلم ”شیف“ میں شیف کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نے اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے خصوصی طور پر کھانا پکانا سیکھنے کے لیے کوکنگ کلاسز جوائن کر لی ہیں۔

ڈائریکٹر راجہ کرشنا میمن 2014ء میں نشر کیے جانے والے مشہور امریکی ٹیلی ویڑن ڈرامہ سیریل ”شیف“کا ہندی ورڑن فلم کی صورت میں بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس میں مرکزی کردار سیف علی خان ادا کرتے نظر آئیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment