اتوار, 05 مئی 2024


بالی وڈ فلم ”تارے زمین پر“سے مقبولیت حاصل کرنے والے ایشانت

ایمز ٹی وی(انٹر ٹینمنٹ) بالی وڈ کی مشہور ترین فلم کے اہم کردارمیں جلوہ گر ہونے والے درشیل سفارے (ایشانت)دیکھتے ہی دیکھتے بچے سے خوبرو نوجوان ہوگئے۔

بالی وڈ فلم ”تارے زمین پر“میں مرکزی کردار ادا کرنیوالے ننھے اداکاردرشیل سفارے 9 مارچ 1996کو ممبئی میں پیدا ہوئے، ان کی پہلی فلم ”تارے زمین پر“ 2007 میں ریلیز ہوئی جس نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا۔ اِس پہلی فلم میں عامر خان نے ڈس لیکسیا سے متاثر آٹھ سالہ بچے کوتعلیمی میدان میں درپیش مشکلات کو بڑی خوبصورتی کیساتھ فلمی پردے پر پیش کیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment