جمعہ, 03 مئی 2024


میری اداکاری کو فرنیچر کہا جاتا تھا،اکشے کمار

ایمز ٹی وی(انٹر ٹینمنٹ)بالی وڈ اداکار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ ایک وقت ان کی اداکاری کو فرنیچر کہا جاتا تھا۔ اکشے کمار کو فلم انڈسٹری میں آئے ہوئے تقریبا 25 برس ہو چکے ہیں اکشے کمار کا کہنا ہے کہ پہلے میں کہانی پسند کرتا ہوں اور پھر میں اس میں آگے بڑھتا ہوں۔ کوئی بھی ایسا ہی کر سکتا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment