ھفتہ, 04 مئی 2024


شاہ رخ خان کے بیٹے اور امیتابھ بچن کی نواسی کے درمیان کیا چل رہا ہے

ایمز ٹی وی(انٹر ٹینمنٹ)بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کنگ خان کے بیٹے اور بگ بی کی نواسی کے درمیان دوستی کے بہت چرچے ہیں۔ دونوں آج کل اکھٹے دیکھے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے میڈیا میں مختلف چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔ خبریں ہیں کہ آریان خان اور نویا نندا ہم جماعت بھی رہ چکے ہیں۔ دونوں نے لندن کے سیون اوکس سکول سے گریجویشن مکمل کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ہر جگہ ایک ساتھ نظر آتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment