ھفتہ, 04 مئی 2024


بالی ووڈ سپراسٹار سلمان خان شادی کرنے کے لیے بے تاب

ایمز ٹی وی(انٹر ٹینمنٹ)بالی ووڈ سپراسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنے کے لیے بے تاب ہیں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سلطان فلم کی پروموشن کے دوران کیا. تفصیلات کے مطابق لاکھوں دلوں پر راج کرنے والے دبنگ خان کی شادی کی افواہیں میڈیامیں گردش کرتی رہتی ہیں اور ہر کوئی جاننا…

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment