ھفتہ, 04 مئی 2024


کپڑے دھوتی تھی کھانا بھی بناتی تھی

ایمز ٹی وی(انٹر ٹینمنٹ)دپیکا بالی ووڈ میں کامیابی کے بعد ہالی ووڈ میں قدم رکھنے کے لیے تیاراپنے ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ مجھے متعدد بارہالی ووڈ فلموں میں کام کی پیش کش ہوئی تھی لیکن میں نے کسی بھی فلم میں کام کرنے کی حامی نہیں بھری کیوں کہ کسی بھی موقع سے فائدہ اٹھانے کے لیے بہت ساری چیزیں دیکھنی پڑتی ہیں لہذا ہالی ووڈ میں کام کرنے پر خود کو خوش قسمت تصور کرتی ہوں تاہم یہ وہ مقام نہیں ہے جہاں پہنچنا میرا خواب ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment